Pakistan

عام تعطیل یومِ اقبال کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری

یومِ اقبال کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔وفاقی حکومت نے یومِ اقبال کے موقع پر 9 نومبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔کابینہ ڈویژن کی جانب سے 9 نومبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کانوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔وفاقی حکومت نے شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبال کے یومِ پیدائش کے موقع پر پیر 9 نومبر 2026 کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *