Pakistan

سید عاصم منیر 24 گھنٹوں میں گوگل سرچ پر سرفہرست

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی آن لائن مقبولیت میں تیزی سے اضافہ ہواہے، سید عاصم منیر 24 گھنٹوں میں سرچ کی جانے والی شخصیات میں سرفہرست ہیں۔
گوگل دستاویز کے مطابق ایران،امریکا مذاکرات کے تناظر میں عاصم منیر سے متعلق سرچز میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے ، فیلڈ مارشل عاصم منیر سے متعلق معلومات گوگل پر بڑے پیمانے پر تلاش کی جا رہی ہیں ۔
گوگل دستاویز کے مطابق سید عاصم منیر کی عالمی اور علاقائی سطح پر دلچسپی میں اضافہ رپورٹ ہوا ہے،امریکی نائب صدر جے ڈی وینس سے متعلق سرچز میں بھی نمایاں اضافہ ہوا،جے ڈی وینس کی پاکستان آمد، سفارتی مذاکرات کے حوالے سے معلومات کی تلاش میں اضافہ ہوا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *