ویزا منسوخ، امریکی اقدام: معصومہ ابتکار کے بیٹے پر پابندی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے اپنے بیان میں کہا اس ہفتے میں نے ان کی مستقل رہائش کی حیثیت ختم کر دی،وہ آئی سی ای کی تحویل میں ہیں اور انہیں ملک بدر کیا جائے گا۔
مارکو روبیو اوباما انتظامیہ نےسید عیسیٰ ہاشمی کے خاندان کو امریکی ویزا جاری کیا،معصومہ ابتکارایران کی سابق نائب صدررہ چکی ہیں۔
معصومہ ابتکار ایران کی ایک معروف سیاستدان، ماہرِ ماحولیات اور سابق نائب صدر ہیں۔
وہ خاص طور پر 1979 کے بعد کے ایران میں اہم حکومتی عہدوں پر فائز رہ چکی ہیں۔ معصومہ ابتکار کو ایران کی پہلی خواتین میں سے ایک سمجھا جاتا ہے جنہوں نے اعلیٰ سطحی حکومتی ذمہ داریاں سنبھالیں۔

0 replies

Leave a Reply

Want to join the discussion?
Feel free to contribute!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *