Featured, Latest, World

تہران اور اصفہان میں حملوں کی نئی لہر

اسرائیلی فوج نے ایران کے دارالحکومت تہران اور اصفہان شہر میں حملوں کی نئی لہر شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔دوسری جانب ترجمان ایرانی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے ان تمام اڈوں کو نشانہ بنایا جہاں سے ایران پر حملے شروع ہوئے تھے، ہماری پوری کوشش تھی کہ پڑوسی مسلم ممالک کوکوئی نقصان نہ پہنچے۔ترجمان کا کہنا تھا کہ امریکا کو ایران پرحملےکے لیے فضائی حدود فراہم نہ کرنے والے ممالک پر حملہ نہیں کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *