Pakistan

وارنٹ جاری 9 مئی کیس میں سہیل آفریدی کے وارنٹ گرفتاری جاری، چار دیگر نام بھی شامل

9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت نے سماعت کرتے ہوئے اہم حکم نامہ جاری کر دیا، عدالت نے سہیل آفریدی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئِے۔انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ولی محمد نے مقدمے کی سماعت کی، اس دوران جاری حکم نامہ میں جہاں سہیل آفریدی کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے گئے، وہیں دیگر سابق وزراء کامران بنگش اور تیمور جھگڑا ، عرفان سلیم کے نام بھی وارنٹ جاری کئے گئے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *