اہم افغان شخصیت کے دہشتگردوں کے اڈوں بارے بیان سے ہلچل
افغان سیاستدان احمد مسعود نے دہشتگردوں کے اڈوں کو بے نقاب کردیا،احمد مسعود کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ افغانستان کے حالات براہ راست افغان طالبان رجیم کے برے اعمال کا نتیجہ ہیں۔انہوں نے کہا کہ آج افغانستان اپنےلوگوں کے لیے جہنم اور دہشتگرد گروہوں کےلیے جنت بنا ہوا ہے، افغانستان میں صرف ٹی ٹی پی(فتنہ الخوارج)ہی نہیں بلکہ 20 سے زائد دہشتگرد گروہ سرگرم ہیں۔




Leave a Reply
Want to join the discussion?Feel free to contribute!