Pakistan

باپ نے غیرت کے نام پر 15 سالہ بیٹی کو قتل کرکے لاش گھر میں دفنادی

سانگھڑ: باپ نے غیرت کے نام پر 15 سالہ بیٹی کو قتل کرکے لاش گھر میں دفنادی واقعے کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے، ملزم گھر چھوڑ کر فرار ہوگیا ہے جسے جلد گرفتار کریں گے: سانگھڑ میں مبینہ غیرت کے نام پر باپ نے بیٹی کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق واقعہ چند روز قبل پیش آیا جس میں ملزم نے اپنی 15 سالا بیٹی کوقتل کرکے لاش گھر میں دفنائی تھی۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے، ملزم گھر چھوڑ کر فرار ہوگیا ہے جسے جلد گرفتار کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *