اسرائیل کی لبنان پر بمباری جاری، اسپتال کو بھی نقصان پہنچا
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کی جانب سے جنوبی لبنان کے شہر طائر میں رات بھر کیے گئے فضائی حملوں میں 8 افراد شہید ہو گئے۔اے ایف پی کے مطابق ایک حملہ جمال امل اسپتال کے قریب ہوا جس میں 5 افراد شہید اور 7 زخمی ہوئے، جبکہ اسپتال کی عمارت کو بھی نقصان پہنچا۔رپورٹ کے مطابق طائر میں ہونے والے ایک اور اسرائیلی حملے میں دو بچوں سمیت 3 افراد شہید اور 5 زخمی ہوئے۔




Leave a Reply
Want to join the discussion?Feel free to contribute!