فیض آباد کے قریب منڈلانے والے دو ڈرون فضائی دفاعی نظام نے مار گرائے

, ,

راولپنڈی اور پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے سنگم پر واقع فیض آباد کے قریب منڈلانے والے دو یو اے ویز (ڈرونز) کو فضائی دفاعی نظام نے مار گرایا۔ سینئر پاکستانی حکام نے اس کی تصدیق کر دی ہے۔اسلام آباد کی فضائی حدود کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔ تاہم سول ایوی ایشن اتھارٹی نے فضائی حدود اور ایئر پورٹ بندش کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیدیا ہے۔

0 replies

Leave a Reply

Want to join the discussion?
Feel free to contribute!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *