Blog
خیبرپختون خوا میں جمعہ کی چھٹی ختم
میڈیا رپورٹس کے مطابق ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ خیبر پختون نے جمعہ کی چھٹی ختم کرنےکے ضمن میں باقاعدہ اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔
اعلامیے میں کہا گیا کہ سرکاری دفاتر میں جمعہ کی چھٹی توانائی بحران کی وجہ سے دی گئی تھی جسے اب ختم کیا جارہا ہے۔
علاوہ ازیں صوبائی حکومت نے چھٹی کے ساتھ ستاھ ورک فرام ہوم کی سہولت بھی ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔