Blog
خزانہ ،نامعلوم افراد کی فائرنگ پولیس کانسٹیبل جاں بحق

پشاور کے تھانہ خزانہ کی حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ پولیس کانسٹیبل جاں بحق ہوگیا، جاں بحق پولیس اہلکار کی شناخت مہران سکنہ میوڑہ کے نام سے ہوئی ہےپولیس کے مطابق پولیس اہلکار مہران ڈیوٹی پر جا رہا تھا جس پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی ، پولیس کا کہنا ہے نعش ہسپتال منتقل کرکے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے