Pakistan

سوات،رکشہ حادثے کا شکار،خواتین سمیت 7 افراد زخمی زخمیوں کو علاج معالجہ کیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیا

ویب ڈیسک: ضلع سوات کے علاقے میاندم میں رکشہ حادثے کا شکار ہو گیا، جس سے بچوں اور خواتین سمیت 7 افراد زخمی ہو گئے.اس حادثہ کے بعد ریسکیو 1122 نے فوری کارروائی کرتے ہوئے زخمیوں کو علاج معالجہ کیلئے ہسپتال منتقل کردیا.میاندم میں رکشہ حادثے کا شکار ہونے کے اس دلخراش واقعہ میں‌زخمیوں کو موقع پر ہی ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی، اور بعد ازاں مزید علاج کیلئے خوازہ خیلہ ہسپرتال منتقل کر دیا.
اس واقعہ میں‌زخمیوں کی تعداد 7 بتائی جا رہی ہے، جن میں‌خواتین اور بچے بھی شامل ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *