Blog
احمد شہزاد کو مصباح الحق کی جانب سے ہتک عزت کا نوٹس

سابق کپتان مصباح الحق نے احمد شہزاد کو ہتک عزت کا نوٹس بھجوادیا۔
ذرائع کےمطابق مصباح الحق نے احمد شہزاد کے دعوے کوغلط قراردیا،احمد شہزاد کی قانونی ٹیم سے مشاورت جاری ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ احمد شہزاد کی جانب سے ایک دو روز میں مصباح الحق کوجواب دینے کا امکان ہے، واضح رہے کہ احمد شہزاد نے کرکٹرحسیب اللہ کو تنخواہ نہ ملنے کا الزام مصباح پر لگایا