World

ایران ایک مضبوط اور ناقابلِ شکست طاقت ہے: عباس عراقچی ہم نے معجزہ کردکھایا، پوری دنیا کو حیران کردیا، وزیر خارجہ

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایران نے خود کو ناقابلِ شکست طاقت ثابت کردیا ہے، دنیا کو دکھا دیاکہ ایران ایک مضبوط اور ناقابلِ شکست طاقت ہے۔عباس عراقچی نے کہا کہ مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ اور دیگرحکام بھی اس بات کا اعتراف کر چکے ہیں، مختلف ممالک کے حکام نےکہا ایرانیوں نے معجزہ کردکھایا، پوری دنیا کو حیران کردیا، کسی کو توقع نہیں تھی کہ ایران اس طرح امریکا کے سامنے مزاحمت کرسکےگا، امریکا کو اسرائیل، مغربی دنیا اور بعض دیگر ممالک کی حمایت بھی حاصل تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *