ایران معاہدے پر ٹرمپ کی حتمی رائے کا انتظار، فیصلہ مزید وقت کے لیے ملتوی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کے سچویشن روم میں ہونے والی ایک اہم میٹنگ کو کسی حتمی فیصلے کے بغیر ختم کر دیا ہے، جس کی وجہ سے تین ماہ سے جاری ایران جنگ کو عارضی طور پر روکنے کا معاملہ ابھی تک لٹکا ہوا ہے۔
جمعہ کی سہ پہر ایک امریکی انتظامی اہلکار نے نشریاتی ادارے ’سی این بی سی‘ کو بتایا کہ صدر ٹرمپ نے ایران کے سامنے معاہدے کے لیے کڑی شرائط رکھنے کے بعد سچویشن روم میں ایک میٹنگ کی لیکن تاحال کسی حتمی فیصلے کا اعلان نہیں کیا۔

0 replies

Leave a Reply

Want to join the discussion?
Feel free to contribute!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *