Latest

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

وَالْعَصْرِ ۝١إِنَّ الْإِنسَانَ لَفِي خُسْرٍ ۝٢إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ وَتَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ ۝٣

زمانے کی قسم!بے شک انسان خسارے میں ہے۔سوائے ان لوگوں کے جو ایمان لائے، نیک اعمال کرتے رہے، ایک دوسرے کو حق کی نصیحت کرتے رہے اور ایک دوسرے کو صبر کی نصیحت کرتے رہے۔

حوالہ: القرآن الکریم، سورۃ العصر، آیات 1 تا 3 (103:1–3)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *