Blog
بیرسٹَر گوہر کا لانگ مارچ اور سہیل آفریدی کے حوالے اے اہم اعلان

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹَر گوہر کا لانگ مارچ کے حوالے سے واضح کہنا تھا کہ لانگ مارچ ہوگا ۔پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نیئر بخاری سے ملاقات کے موقع پر انہوں نے کہا ہے کہ سہیل آفریدی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا رہیں گے، انہیں عمران خان کی حمایت ہے۔پی پی رہنما سے ملاقات کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کے دوران بیرسٹَر گوہر کا لانگ مارچ کے حوالے سے کہنا تھا کہ یہ ہوگا، یاد رہے کہ پی ٹی آئی کے صوبائی ترجمان شوکت یوسفزئی نے اس سلسلے میں بیرسٹر گوہر کو خط بھی لکھا ہے، جس میں لانگ مارچ کے تاحکم ثانی موخر کرنے کا کہا گیا ہے۔یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا لانگ مارچ کے حوالے سے واضح کہنا تھا کہ لانگ مارچ ہوگا