Pakistan

تھانے میں 2 خواتین کی ہلاکت کی فرانزک رپورٹ ہلاکت 9 مختلف اقسام کا نشہ کرنے سے ہوئی،ذرائع

لاہور ٹاؤن شپ تھانہ میں پولیس حراست میں 2 خواتین کی ہلاکت کے معاملے میں فرانزک رپورٹ پولیس کو موصول ہوگئی۔پولیس ذرائع نے کہا کہ خواتین کی ہلاکت 9 مختلف قسم کے نشہ کرنے سے ہوئی، خواتین مارفین کی دو مختلف اقسام کے نشہ کرنے اجزا پائے گئے، خواتین ڈیزی پام، ڈیکسا سمیت دیگر 9 قسم کا نشہ کرتی تھیں۔پولیس ذرائع کے مطابق ان نشوں کی وجہ سے ان کے لیور خراب ہو چکے تھے، دونوں کی ہلاکت کارڈیو پلمنری اریسٹ کی وجہ سے ہوئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *