Pakistan

سابق سینیٹر تاج أفریدی موٹروے پر حادثے میں جاں بحق

سابق سینیٹر تاج أفریدی کرنل شیر خان انٹرچینج کے قریب حادثے میں جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ انکے ڈرائیور معمولی زخمی ہیں سابق سینیٹر اسلام أباد سے پشاور آرہے تھے ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق حادثہ گاڑی میں مکینیکل فالٹ کی وجہ سے پیش آیا واضح رہےسابق سنیٹر تاج آفریدی کا تعلق ضلع خیبر کے جمرود علاقے سے تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *