Blog
سہیل آفریدی اورجنیداکبر گرفتار جنیداکبر خان اوروزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کو گرفتار کر لیا گیاہے

پی ٹی آئی کے صوبائی صدر جنیداکبر خان اوروزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کو گرفتار کر لیا گیاہے،اس حوالے سے پی ٹی آئی کے صوبائی صدر جنید اکبر خان کے ٹویٹر ہینڈل سے ٹویٹ کیا گیا ہے جس میں لکھا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کے صوبائی صدر جنید اکبر خان اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل خان آفریدی کو گرفتار کرلیا گیا ہے