Pakistan

چیف سیکرٹری بھی تبدیل ڈاکٹر محمد فخر عالم عرفان کو چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا تعینات کردیا گیا

وفاقی حکومت نے خیبر پختونخوا میں چیف سیکرٹری کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے سابق چیف سیکرٹری شہاب علی شاہ کی جگہ ڈاکٹر محمد فخر عالم عرفان کو چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا تعینات کیا ہے ڈاکٹر محمد فخر عالم عرفان کا تعلق ضلع مردان سے ہے ،اعلامیہ ڈاکٹر محمد فخر عالم عرفان کو تاحکم ثانی کام جاری رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *