Blog
مقدمات نمٹا دیے سپریم کورٹ نے ایک ماہ میں ٹیکس کے 400 کیسز کا فیصلہ کر دیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے ایک ماہ کے دوران ٹیکس سے متعلق 400 مقدمات نمٹا دیے ہیں۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے بتایا کہ ٹیکس سے متعلق سال 2024 کے صرف 23 مقدمات باقی رہ گئے ہیں، جبکہ 2025 اور 2026 کے کیسز بھی زیرِ التوا ہیں۔
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے سائلین کو سہولت فراہم کرنے اور عدالتی نظام میں انتظامی اصلاحات کے حوالے سے وکلا کے ساتھ خصوصی نشست کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ جلد سماعت کی تمام درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی ہیں، تاہم ایسی درخواستوں کے ساتھ ٹھوس