Blog
نرسنگ کالج حیات آباد پشاور میں دوبارہ ہنگامہ آرائی کا خدشہ انتظامیہ نے نرسنگ کالج اور ہاسٹل 12 ستمبر تک بند کردیئے

ویب ڈیسک: پشاور کے نرسنگ کالج حیات آباد پشاور میں دوبارہ ہنگامہ آرائی کا خدشہ ، اس صورتحال کے پیش نظر انتظامیہ نے کالج کو 12 ستمبر تک کیلئے بند کر دیا، جبکہ اس دوران یہ بھی بتایا گیا ہے کہ لڑکوں کا ہاسٹل بھی بند رہے گا۔اس سلسلے میں اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے، جس میں واضح کیا گیا ہے کہ دوبارہ ہنگامہ آرائی کا خدشہ ہونے کے پیش نظر نرسنگ کالج اور ہاسٹل 12 ستمبر تک بند کر دیا گیا ہے