Pakistan

پاکستان سعودی عرب کے ساتھ کھڑاہے، وزیر دفاع معاہدے کے تحت جارحیت کا مقابلہ کریں گے،خواجہ آصف

وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور حوثیوں کے درمیان کشیدگی مزید شدت اختیار کرجاتی ہے اور لڑائی میں توسیع ہوتی ہے تو پاکستان اور ترکیہ واشگاف الفاظ میں عملی اور سفارتی طور پر سعودی عرب کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کے دوران مکہ دفاعی معاہدے کے حوالے سے ایک سوال پر خواجہ آصف نے کہا کہ دفاعی معاہدے میں بڑے واضح طور پر پوزیشن ہے کہ کوئی ملک اس سہ فریقی معاہدے میں اس کی سلامتی یا جغرافیائی حدود کی خلاف ورزی ہو تو باقی دونوں ملکوں پر بھی یہ لاگو ہوگا اور تینوں ممالک مل کر اس جارحیت کا مقابلہ کریں گے اور میرے خیال میں وہ صورت حال بالکل آچکی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *