Pakistan

پولیو ٹیم پر فائرنگ یکہ غنڈ میں پولیس اہلکار محفوظ، مسلح افراد کی تلاش جاری

مہمند کے علاقے یکہ غنڈ میں پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کردی۔ فائرنگ سے اہلکار محفوظ رہے جبکہ حملہ آور فرار ہوگئے۔ ڈی پی او مہمند کے مطابق ملزمان کی تلاش کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *