Pakistan

ڈرون تباہ پشاورسلیمان خیل میںپولیس نے ڈرون تباہ کردیا

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور میں بڈھ بیر کے علاقے سلیمان خیل میں ڈرون طیارہ پولیس نے گرا کر تباہ کر دیا، ابتدائی اطلاعات کے مطابق کھیتوں میں گرنے والے ڈرون کے اس واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پولیس کے مطابق ڈرون کو پولیس پوسٹ پر حملے کی غرض سے اڑایا گیا تھا، جسے پولیس نے مارگرایا، اس واقعہ میں کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پشاور کے علاقہ بڈھ بیر میں ڈرون گرنے کے واقعہ کے فوری بعد مقامی افراد بڑی تعداد میں جائے وقوعہ پر پہنچ گئے ، تاہم شہری آبادی محفوط ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *