Blog
گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کو پشاورہائیکورٹ میں چیلنج

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کو پشاورہائیکورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ گورنر راج اور ایمرجنسی نافذ کرکےجمہوری حکومت ختم کردی گئی، امید ہے کہ عدالت صوبےمیں جمہوری حکومت بحال کرے گی، عدالت سے درخواست پر جلد سماعت کی استدعا کی ہے، ہم آئینی اور قانونی جدوجہد جاری رکھیں گے۔