Blog
سنٹرل کرم تیندو (آڈو) میں مبینہ کواڈ کاپٹر حملہ، دو افراد جاں بحق

ویب ڈیسک : ضلع کرم کے علاقے تیندو (آڈو) میں مبینہ کواڈ کاپٹر حملہ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہو گئے ہیں، جن کی شناخت لال ضمیر اور حاجی جمعہ دار کے نام سے ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق مبینہ کواڈ کاپٹر حملہ میں جاں بحق ہونے والے دونوں عام شہری بتائے جاتے ہیں۔