Blog
حکم نامہ چیلنج ڈپٹی سپیکر ثریا بی بی نے سرکاری گھر خالی کرنے کا حکم نامہ چیلنج کردیا

خیبرپختونخوا اسمبلی کی ڈپٹی سپیکر ثریا بی بی کو سرکاری گھر خالی کرنے کا حکم جاری کیا گیا، تاہم انہوں نے بے دخلی نوٹس کو پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔صوبائی ڈپٹی سپیکر ثریا بی بی کی جانب سے دائر کی گئی رٹ درخواست میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سرکاری رہائش گاہ پر محکمہ ہاؤسنگ کے عملے اور پولیس کی جانب سے ریڈ اور گھر کو تالہ لگایا گیا ہے