بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ نے سوشل میڈیا پر ویڈیوز شیئر کیں جن میں ان کے جسم کے مختلف حصوں بشمول کمر، بازو، ٹانگوں اور جسم پر دھبے اور نشانات تھے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سونالی نے پروڈیوسرز کو قانونی نوٹس بھیجا ہے، جس میں الزام لگایا گیا ہے کہ شو میں شرکت کے دوران انہیں ذہنی اور جسمانی دونوں طرح کی پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔اداکارہ کے مطابق شو میں حفظانِ صحت کے اصولوں پر بالکل عمل نہیں کیا گیا،
اداکارہ نے بگ باس شو کی حقیقت بتادی، کھانے میں مرے ہوئے چوہے ہونیکا انکشاف
20
Apr