Pakistan

پاکستان نے اسرائیلی جاسوسوں کو کس طرح چکما دیکر امریکا ایران معاہدہ محفوظ بنایا؟

دبئی: پاکستان نے اپنی کامیاب حکمت عملی کے تحت اسرائیلی جاسوسوں کو چکما دے کر امریکا ایران معاہدہ محفوظ بنالیا۔ذرائع کے مطابق امریکی جنگی جہازوں پر خفیہ ترین مذاکرات ہوئے جب کہ معاہدے کیلئے خفیہ ملاقاتیں پاکستان، قطر، عمان اور آذربائیجان میں ہوئیں ۔ دوسری جانب ہاتھوں سے لکھے خطوط کے ذریعے امریکا ایران معاہدہ محفوظ بنایا گیا۔ یہی نہیں بلکہ اسرائیلیوں کو مختلف ذرائع سے فیک نیوز پہنچائی گئیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *