ہندوستان کے معروف اسلامی اسکالر، مقرر، مصنف اور عربی و اردو کے ادیب سید سلمان حسینی ندوی انتقال کرگئے ہیں ، ان کا تعلق علمی و دینی خاندان سے ہے اور وہ ندوۃ العلماء کے ممتاز علماء میں شمار کیے جاتے رہے ہیں۔، انکی پیدائش: 1954ء، لکھنؤ میں ہوئی اورابتدائی تعلیم: ندوۃ العلماء، لکھنؤ میں حاصل کی ،وہ طویل عرصہ تک ندوۃ العلماء میں تدریس اور علمی خدمات انجام دیتے رہے۔
معروف اسلامی اسکالرسید سلمان ندوی انتقال کرگئے
29
Jun