Blog
ڈی جی آئی ایس پی آر: بلوچستان کا اصل مسئلہ سردار اور ایلیٹ طبقہ، دہشت گردی سے دباؤ ڈالنے کی کوشش کا الزام

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا کہ بعض سردار ترقی، تعلیم اور وسائل کی منصفانہ تقسیم کی راہ میں رکاوٹ بنتے ہیں اور بجٹ میں حصہ نہ ملنے پر دہشت گردی کے ذریعے دباؤ ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں۔ انہوں نے اسمگلنگ، ریاست مخالف سرگرمیوں اور بلوچستان کے مسائل پر بھی تفصیلی مؤقف پیش کیا۔