Blog
: ایران کا مسلم ممالک سے سیکیورٹی اتحاد کا مطالبہ پاکستان سمیت اسلامی ممالک کی افواج کو شامل کرنے کی تجویز : ایران نے نیٹو طرز کے مسلم ممالک پر مشتمل سیکیورٹی اتحاد کی تجویز پیش کردی۔ ایرانی قائم مقام وزیر دفاع کے مطابق ایران، ترکی، پاکستان، سعودی عرب، مصر اور دیگر اسلامی ممالک پر مشتمل مشترکہ دفاعی نظام خطے کے امن و استحکام میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ علاقائی سلامتی کے لیے بیرونی طاقتوں کے بجائے خطے کے ممالک کا باہمی تعاون ضروری ہے۔ تجویز میں بیرونی مداخلت کم کرنے اور مشترکہ سیکیورٹی تعاون بڑھانے پر زور دیا گیا ہے۔

ایران نے نیٹو طرز کے مسلم ممالک پر مشتمل سیکیورٹی اتحاد کی تجویز پیش کردی۔ ایرانی قائم مقام وزیر دفاع کے مطابق ایران، ترکی، پاکستان، سعودی عرب، مصر اور دیگر اسلامی ممالک پر مشتمل مشترکہ دفاعی نظام خطے کے امن و استحکام میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔
ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ علاقائی سلامتی کے لیے بیرونی طاقتوں کے بجائے خطے کے ممالک کا باہمی تعاون ضروری ہے۔ تجویز میں بیرونی مداخلت کم کرنے اور مشترکہ سیکیورٹی تعاون بڑھانے پر زور دیا گیا ہے۔