Blog
خلا میں مکمل چاند کا نظارہ، حیران کر دینے والی تصویر آئی ایس ایس کے ایک خلا باز نے تصویر کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا تھا انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن (آئی ایس ایس) میں موجود ناسا کے ایک خلا باز نے اس نظارے کی تصویر کو شیئر کیا ہے۔یہ تصویر 29 جولائی کو جاری کی گئی تھی جب جولائی کا مکمل چاند آسمان پر طلوع ہوا تھا۔اسے ناسا کے خلا باز انیل مینن نے سوشل میڈیا پر شیئر کیا۔اس موقع پر زمین پر تو لوگوں نے مکمل چاند کو افق سے طلوع ہوتے اور پھر آسمان پر جگمگاتے ہوئے دیکھا، مگر آئی ایس ایس کے خلا بازوں کو بالکل مختلف نظارہ دیکھنے میں آیا۔تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خلا کی تاریکی میں مکمل چاند کیسے جگمگا رہا ہے۔ناسا نے ایک اور سوشل میڈیا پوسٹ میں بتایا کہ ‘آج ایک لمحے کے لیے اوپر دیکھیں اور قدرت کے ایک دائمی نظارے سے لطف اندوز ہوں، ایک مکمل چاند خوبصورت، جانا پہچانا اور ہمیشہ متاثر کرنے والا ہوتا ہے، چاند نے کبھی اپنی حیران کر دینے والی صلاحیت کو نہیں کھویا۔

انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن (آئی ایس ایس) میں موجود ناسا کے ایک خلا باز نے اس نظارے کی تصویر کو شیئر کیا ہے۔یہ تصویر 29 جولائی کو جاری کی گئی تھی جب جولائی کا مکمل چاند آسمان پر طلوع ہوا تھا۔اسے ناسا کے خلا باز انیل مینن نے سوشل میڈیا پر شیئر کیا۔اس موقع پر زمین پر تو لوگوں نے مکمل چاند کو افق سے طلوع ہوتے اور پھر آسمان پر جگمگاتے ہوئے دیکھا، مگر آئی ایس ایس کے خلا بازوں کو بالکل مختلف نظارہ دیکھنے میں آیا۔تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خلا کی تاریکی میں مکمل چاند کیسے جگمگا رہا ہے۔ناسا نے ایک اور سوشل میڈیا پوسٹ میں بتایا کہ ‘آج ایک لمحے کے لیے اوپر دیکھیں اور قدرت کے ایک دائمی نظارے سے لطف اندوز ہوں، ایک مکمل چاند خوبصورت، جانا پہچانا اور ہمیشہ متاثر کرنے والا ہوتا ہے، چاند نے کبھی اپنی حیران کر دینے والی صلاحیت کو نہیں کھویا۔