Blog
علیمہ خان لانگ مارچ کیلئے دی جانیوالی 27ستمبر کی تاریخ سے ناخوش یہ لوگ عمران خان کو انتظار کروا رہے ہیں، علیمہ خان کی بات چیت

ویب ڈیسک: بانی پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان لانگ مارچ کیلئے دی جانیوالی 27 مارچ کی تاریخ سے ناخوش ہیں۔ایک ویڈیو بیان میں انہوں نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی جانب سے لانگ مارچ کیلئے ڈیڑھ ماہ بعد 27 ستمبر کی تاریخ دینے پر ناراضگی کا اظہار کیا۔انہوں نے لانگ مارچ کیلئے دی جانیوالی 27 ستمبر کی تاریخ کے حوالے سےکہا ہے کہ یہ لوگ عمران خان کو انتظار کروا رہے ہیں، جبکہ انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ ہمیں تو اس کال کی سمجھ نہیں آئی