06 Aug World غزہ میں فوجی کارروائیاں نہیں رکیں گی، اسرائیلی آرمی چیف اسرائیلی فورسز نخبا فورس کا تعاقب جاری رکھے گی، جنرل ایال Posted by broadifydigital@gmail.com August 6, 2026 0
06 Aug World امریکا دوبارہ اپنے سابقہ وعدوں کی پاسداری پر آمادہ ہے، ایران مجوزہ نظام گزشتہ رائج انتظام سے مختلف ہوگا، کاظم غریب آبادی Posted by broadifydigital@gmail.com August 6, 2026 0
05 Aug World وائرل روبوٹ ’بو سنیدہ‘ کی ’موزہ‘ نامی روبوٹ سے شادی روبوٹ کو ایس ایس لوتاہ گروپ نے تیار کیا ہے،سوشل میڈیا پر دھوم Posted by broadifydigital@gmail.com August 5, 2026 0
05 Aug World آبنائے ہرمز پر عبوری معاہدے کا اعلان آج متوقع شمالی راستے پر ایران، جنوبی راستے پر عمان کا کنٹرول ہوگا Posted by broadifydigital@gmail.com August 5, 2026 0
04 Aug World امریکا: پیدائش سے پہلے بچے کی کامیاب سرجری 29 سالہ خاتون کی حمل کے 26ویں ہفتے میں سرجری Posted by broadifydigital@gmail.com August 4, 2026 0
04 Aug World یو اے ای: پاکستانی شہریوں کیلئے وزٹ ویزوں کا اجراء شروع گزشتہ کئی ماہ سے جاری غیر یقینی صورتحال میں نمایاں کمی آئی ہے Posted by broadifydigital@gmail.com August 4, 2026 0
04 Aug World : ٹرمپ کی ایران کو آخری وارننگ، معاہدہ نہ کیا تو نتائج بھگتنا ہوں گے : خلیجی ممالک کی درخواست پر فوجی کارروائی مؤخر، سفارت کاری کو آخری موقع دینے کا اعلان : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنے کا یہ آخری موقع ہے۔ ٹرمپ کے مطابق خلیجی ممالک کی درخواست پر ایران کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی مؤخر کی گئی تاکہ سفارت کاری کو ایک اور موقع دیا جا سکے۔ وائٹ ہاؤس میں گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ کئی ممالک نے ایران کو آخری موقع دینے کی درخواست کی، تاہم اگر معاہدہ نہ ہوا تو ایران کو سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ ٹرمپ نے امید ظاہر کی کہ ایران کے ساتھ مذاکرات تیزی سے آگے بڑھیں گے، جبکہ آبنائے ہرمز کی بحالی اور جوہری پروگرام سے متعلق معاملات کو ممکنہ معاہدے کا حصہ قرار دیا۔ دوسری جانب ایران کا مؤقف ہے کہ مذاکرات امریکا کے بجائے عمان کے ذریعے ہو رہے ہیں۔ Posted by broadifydigital@gmail.com August 4, 2026 0
04 Aug World : ایران کا مسلم ممالک سے سیکیورٹی اتحاد کا مطالبہ پاکستان سمیت اسلامی ممالک کی افواج کو شامل کرنے کی تجویز : ایران نے نیٹو طرز کے مسلم ممالک پر مشتمل سیکیورٹی اتحاد کی تجویز پیش کردی۔ ایرانی قائم مقام وزیر دفاع کے مطابق ایران، ترکی، پاکستان، سعودی عرب، مصر اور دیگر اسلامی ممالک پر مشتمل مشترکہ دفاعی نظام خطے کے امن و استحکام میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ علاقائی سلامتی کے لیے بیرونی طاقتوں کے بجائے خطے کے ممالک کا باہمی تعاون ضروری ہے۔ تجویز میں بیرونی مداخلت کم کرنے اور مشترکہ سیکیورٹی تعاون بڑھانے پر زور دیا گیا ہے۔ Posted by broadifydigital@gmail.com August 4, 2026 0
03 Aug World ایران سے مذاکرات آج، معاہدہ جنگ سے بہتر ہے: صدر ٹرمپ ٹرمپ نے ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنا امریکا کی اولین ترجیح قرار دے دیا۔ Posted by broadifydigital@gmail.com August 3, 2026 0
01 Aug World ایران جانے والے 14 افغانیوں کی لاشیں صحرا سے برآمد افغانستان کے ضلع نیمروز میں 14 لاشیں ریت میں دبی ہوئی ملیں Posted by broadifydigital@gmail.com August 1, 2026 0