ابوظبی میں پاسپورٹ سروس معطل، پاکستانی شہریوں کے لیے اہم اطلاع

ابوظبی میں پاکستانی سفارتخانے کی پاسپورٹ سروس عارضی طور پر معطل کردی گئی۔
سفارت خانے کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ پاسپورٹ سروس عارضی طور پر معطل کی گئی ہے۔
سفارت خانے کے مطابق تکنیکی خرابی کے باعث پاسپورٹ پراسیسنگ روک دی گئی ہے۔
سفارت خانے نے ابوظبی میں بسے پاکستانی شہریوں کو پاسپورٹ کیلئے آن لائن درخواست دینے کی ہدایت کی ہے۔

0 replies

Leave a Reply

Want to join the discussion?
Feel free to contribute!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *