ایرانی بحریہ کی ناکہ بندی، سمندری ٹریفک مکمل متاثر، امریکہ

امریکا نے ان تمام خبروں کو بے بنیاد قرار دیا جس میں کہا گیا ہے کہ ناکہ بندی کے بعد سے چار جہاز ایرانی بندرگاہ سے گزرے ہیں۔
عالمی خبر ساں ادارے کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے بتایا کہ ایرانی بندرگاہوں اور ساحلی علاقوں کی ناکہ بندی کو 24 گھنٹے گزر گئے ہیں۔
انھوں نے مزید کہا کہ اس دوران کسی جہاز کو گزرنے نہیں دیا گیا۔ چھ تجارتی جہازوں نے امریکی فورسز کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے اپنا راستہ تبدیل کیا اور واپس ایرانی بندرگاہوں کی طرف لوٹ گئے۔
0 replies

Leave a Reply

Want to join the discussion?
Feel free to contribute!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *