ایران طے شاہ شرائط پر عملدرآمد کیلئے تیار ہو تو آپریشن ختم، آبنائے ہرمز کھول دی جائے گی، ٹرمپ
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر ایران نے طے شدہ شرائط مان لیا تو جاری آپریشن ایپک فیوری ختم اور آبنائے ہرمز سب کے لیے کھول دی جائے گی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹرتھ سوشل پر جاری بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اگر ایران طے شدہ شرائط مان لیتا ہے جو کہ شاید ایک بڑا مفروضہ ہے تو ایپک فیوری آپریشن ختم کردیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ مؤثر ناکہ بندی کے بعد آبنائے ہرمز سب کے لیے کھول دی جائے گی اور ایران نے شرائط مان لیں تو آبنائے ہرمز ایران کے لیے بھی کھل جائے گی۔




Leave a Reply
Want to join the discussion?Feel free to contribute!