Pakistan

ثالثی عدالت کا بھارت کوسندھ طاس معاہدے کی پاسداری کا حکم بھارت ہائیڈرو پراجیکٹس پر کام معطل کرے،عالمی ثالثی عدالت

دی ہیگ میں قائم ثالثی عدالت نے بھارت کو ہائیڈرو پراجیکٹس پر کام روکنے اور پاکستان کے ساتھ سندھ طاس معاہدے کی پاسداری کا حکم دے دیا۔دی ہیگ میں واقع عالمی ثالثی عدالت نے ایک اہم فیصلے میں بھارت کو حکم دیا ہے کہ وہ اپنے ہائیڈرو پراجیکٹس پر کام فوری طور پر معطل کرے اور پاکستان کے ساتھ طے پانے والے ‘سندھ طاس معاہدے’ کی مکمل پاسداری کرے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *