Blog
حکومت کا شرح سود برقرار رکھنے کا اعلان شرح سود 11.50 فیصد کی سطح پر برقرار رہے گی

کراچی: اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی موجودہ سطح پر ہی برقرر رکھنے کا اعلان کردیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق شرح سود کے تعین کے لیے مانیٹری پالیسی کا اجلاس گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کی زیر صدارت منعقد ہوا۔اجلاس کے بعد نئی مانیٹری پالیسی جاری کردی گئی جس کےمطابق شرح سود 11.5 کی سطح پر برقرار رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔