ذی الحج کا چاند نظر آگیا، ملک بھر میں عیدالاضحیٰ بروز بدھ منانے کا اعلان

ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں منعقد ہوا جس کی صدارت چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے کی۔ اجلاس کے بعد اعلان کیا گیا کہ ملک کے مختلف علاقوں سے ذی الحج کا چاند نظر آنے کی مصدقہ شہادتیں موصول ہوئی ہیں، جس کے بعد یکم ذی الحج کل ہوگی جبکہ عیدالاضحیٰ بروز بدھ ملک بھر میں مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی۔ اجلاس میں مختلف زونل کمیٹیوں کے اراکین اور متعلقہ حکام نے شرکت کی۔

0 replies

Leave a Reply

Want to join the discussion?
Feel free to contribute!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *