World

روبیو کاایرانی وفد کو فوری طور پرامریکا چھوڑنے کا حکم

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پرنیویارک میں موجود ایرانی وفد کو فوری طور پرامریکا چھوڑنے کا حکم دے دیا۔قطری ثالثی کی کوششیں بھی کسی پیشرفت میں ناکام رہیں،حکام میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی بھی شامل تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *