روس نے ایران سے افزودہ یورینیم کی منتقلی میں مدد کی پیشکش کردی
روسی جوہری توانائی ادارے کے سربراہ الیکسی لیخاچیوف کا کہنا ہے روس ایران سے افزودہ یورینیم کی منتقلی میں مدد کے لیے تیار ہے، ایران سےافزودہ یورینیم کی منتقلی میں کردار ادا کرنے پر غورکر رہے ہیں، تکنیکی مسائل کے ساتھ امریکا ایران میں اعتماد کا فقدان بڑا مسئلہ ہے۔




Leave a Reply
Want to join the discussion?Feel free to contribute!