Pakistan

سعودی حکومت نے پاکستان میں اپنا نیا سفیر نامزد کردیا ڈاکٹر راجیح تمی البگانی جلد چارج سنبھالیں گے، حلف اٹھالیا

اسلام آباد: سعودی حکومت نے پاکستان میں اپنا نیا سفیر نامزد کردیا، نئے سعودی سفیر ڈاکٹر راجیح تمی البگانی Dr. Rajeh Tami Albugamy جلد چارج سنبھالیں گے۔ نامزد سفیر سال 2024ء میں میجر جنرل کے عہدے سے سبک دوش ہوئے، ریٹائرمنٹ کے بعد سعودی وزارتِ خارجہ میں شمولیت اختیار کی جہاں انہیں سفیر کے عہدے پر تعینات کیا گیا۔انہیں پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر کے طور پر نامزد کیا گیا۔ انہوں نے گزشتہ روز ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان کے سامنے اپنے عہدے کا حلف اٹھایا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *