Showbiz

سلمان خان کترینہ کیف کی حمایت میں سامنے آگئے باڈی شیم کرنے والوں کو تنقید کا نشانہ بنا دیا

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے اپنی دوست اور ساتھی اداکارہ کترینہ کیف کی حمایت کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر ان کے وزن اور ظاہری شکل پر تبصرے کرنے والوں کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
’بگ باس 20‘ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے سلمان خان نے کہا کہ بعض افراد سوشل میڈیا پر مشہور شخصیات کے جسم، وزن، شکل و صورت اور ذاتی زندگی کو نشانہ بنا کر پیسے کماتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کسی کو نیچا دکھا کر پیسہ کمانا مناسب روی ذکر کیا اور کہا کہ وقت کے ساتھ ہر شخص کی ظاہری شکل میں تبدیلی آتی ہے، اس لیے دوسروں کے جسم اور شکل و صورت کو تنقید کا نشانہہ نہیں۔
کترینہ کیف کے حوالے سے سلمان خان نے کہا کہ ماں بننے کے بعد وزن میں اضافہ ہونا فطری بات ہے اور انہیں اس وقت اپنے خاندان کے ساتھ سکون سے وقت گزارنے دینا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ فلموں میں واپسی کے بعد کترینہ دوبارہ فٹ ہوجائیں گی۔
سلمان خان نے سوشل میڈیا ٹرولنگ پر بات کرتے ہوئے اپنی عمر کا بھی ذکر کیا اور کہا کہ وقت کے ساتھ ہر شخص کی ظاہری شکل میں تبدیلی آتی ہے، اس لیے دوسروں کے جسم اور شکل و صورت کو تنقید کا نشانہ بنانے سے گریز کرنا چاہیے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *