Blog
صدر آصف زرداری سے وزیر داخلہ کی اہم ملاقات

صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر داخلہ محسن نقوی نے اہم ملاقات کی ہے۔ذرائع نے کہا کہ صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی اہم ملاقات بلاول ہائوس کراچی میں ہوئی۔ذرائع نے کہا کہ صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر داخلہ محسن نقوی کے درمیان ہونے والی ملاقات میں ملکی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔