Pakistan

طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری،نومبر میں تین چھٹیاں

طلبا اور سرکاری ملازمین خوش ہوجائیں، کیونکہ نومبر کے مہینے میں تین چھٹیاں ایک ساتھ آنے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان بھر میں 9 نومبر کو مصورِ پاکستان، شاعرِ مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے یومِ ولادت کی مناسبت سے عام تعطیل ہوتی ہے۔ اس سال سرکاری کیلنڈر کے تحت یومِ اقبال کی تعطیل پیر کو ہوگی، جبکہ اس سے پہلے ہفتہ اور اتوار کی ہفتہ وار چھٹیاں ہونے کے باعث سرکاری ملازمین کو مسلسل تین روز کی چھٹیاں ملیں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *