فٹ بال ورلڈکپ، سوئیڈن نے تیونس کو 1-5 سے شکست دیدی

فلاڈیلفیا: فٹبال ورلڈکپ 2026 میں سوئیڈن نے تیونس شکست دیدی۔ سوئیڈن کی جانب سے میچ کے پہلے ہالف میں گول ایاری نے 7 ویں منٹ میں گول کیا اور تیونس کی جانب سے بھی ایک گول کیا گیا۔ دوسرے ہالف میں سوئیڈن کی جانب سے تیونس کے خلاف مزید 4 گول کیے گئے جس کے بعد سوئیڈن کو 5 گول کی برتری حاصل ہوئی۔بعد ازاں میچ کے اختتام تک سوئیڈن کو تیونس پر ایک کے مقابلے میں 5 گول کی برتری حاصل رہی۔

0 replies

Leave a Reply

Want to join the discussion?
Feel free to contribute!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *